قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے ورلڈ چمپئن شپ میں بلوچستان کے ضلع کوہلو سے تعلق رکھنے والے شیرباز مری نے طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔
شیرباز مری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی اور قومی پرچم سربلند کرنا اُن کیلئے فخر کی بات ہے۔