Wednesday, 18 November 2026, 12:12:25 am
 
پاکستان آج نابینا کھلاڑیوں کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارت کے مدمقابل ہوگا
November 17, 2026

نابینا کھلاڑیوں کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026 میں پاکستان آج ڈھاکہ میں بھارت کے مدمقابل ہوگا۔

اس سے پہلے پاکستان نے گزشتہ روز اسی مقام پر سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔