Wednesday, 18 November 2026, 12:12:37 am
 
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنوبی ایشیائی فٹ بال فیڈریشن چمپئن شپ کا فائنل آج ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا
November 17, 2026

جنوبی ایشیائی فٹ بال فیڈریشن چمپئن شپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلاجائے گا۔

پاکستان نے سیمی فائنل میں میزبان بنگلہ دیش کو ایک صفر سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔