Wednesday, 18 November 2026, 12:12:33 am
 
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ایک وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
November 17, 2026

پاکستان نے آج ڈھاکہ میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اناسی رنز بنائے۔

جواب میں پاکستان نے میچ کی آخری گیند پر ہدف حاصل کر لیا۔

اس کامیابی کے ساتھ پاکستان ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔