Wednesday, 18 November 2026, 12:12:31 am
 
راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر121رنز بنا لیے
November 17, 2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آج کے کھیل کے اختتام پر 121 رنز بنائے اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کو 23 رنز کی برتری حاصل ہوئی ہے۔

اس سے پہلے سری لنکا کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں اٹھانوے رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔