Wednesday, 18 November 2026, 12:20:16 am
 
ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج مد مقابل ہوں گے
November 16, 2026

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ایشیا کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کیخلاف ڈھاکہ میں کھیلے گا۔

اس سے پہلے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک سو چھبیس رنز سے شکست دی تھی۔