راولپنڈی میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیل جاری ہے۔
اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ادھر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا تھا۔