خیبر پختونخوا کے عوام نے آبادی میں اضافے اورانتظامی اُمور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام سے انتظامی بوجھ کم کرنے میں مدد ملے گی۔