Sunday, 21 June 2026, 01:55:21 pm
 
آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں معمولاتِ زندگی رواں دواں
June 17, 2026

مظفرآباد، میرپور، نیلم، بھمبر اور کوٹلی سمیت آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں معمولات زندگی رواں دواں ہے اور عوام روزمرہ معمولات میں سرگرمِ عمل ہیں۔

آزاد کشمیرکے مختلف شہروں میں تعلیمی، کاروباری اور سماجی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں اور باشعورعوام نے انتشار پھیلانے والی کالعدم تنظیم کی نام نہاد احتجاجی کال کو یکسر مسترد کر کے امن کو ترجیح دی ہے۔