آج ضلع بنوں میں ایک مسافر گاڑی دہشت گردوں کی جانب سے نصب کردہ بارودی مواد سے ٹکرانے کے باعث سات افراد شہید اور تین زخمی ہو گئے۔
ڈی پی او بنوں کے مطابق زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔