Sunday, 21 June 2026, 02:44:59 pm
 
راجہ امجد علی خان ایڈووکیٹ کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان
June 21, 2026

آزاد کشمیر کی کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ایڈووکیٹ راجہ امجد علی خان نے تنظیم سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔

اپنے ایک ویڈیو بیان میں ایڈووکیٹ راجہ امجد علی خان نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ مثبت سیاست کی طرف واپس آئیں اور ایسی سرگرمیوں کے لیے اپنے مستقبل کو داؤ پر نہ لگائیں۔