Sunday, 21 June 2026, 02:47:54 pm
 
پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں پندرہ فیصد کمی کا اعلان
June 20, 2026

فائل فوٹو

پنجاب کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں پندرہ فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں پندرہ فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔