Saturday, 14 November 2026, 05:27:40 am
 
روس یوکرین جنگ: مذاکرات کے اگلے دور میں یورپی مندوبین بھی شریک ہوں گے
November 13, 2026

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی نمائندے جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ روس کیساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کے اگلے دور میں یورپی مندوبین بھی شرکت کریں گے۔

اس بات کا اعلان آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیروں کے درمیان ملاقات کے بعد کیا گیا۔

یوکرینی صدر نے روس کے ساتھ جنگی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو بھی سراہا۔