پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔