مظفرآباد، میرپور، نیلم، بھمبر اور کوٹلی سمیت آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں معمولات زندگی رواں دواں ہے اور عوام روزمرہ معمولات میں سرگرمِ عمل ہیں۔
آزاد کشمیرکے مختلف شہروں میں تعلیمی، کاروباری اور سماجی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں جبکہ باشعور عوام نے انتشار پھیلانے والی کالعدم تنظیم کی نام نہاد احتجاجی کال کو یکسر مسترد کر کے امن کو ترجیح دی ہے۔