رات ڈیلس میں سپین پہلے سیمی فائنل میں فرانس کودو۔صفر سے ہراکر فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گیاہے۔
عالمی کپ کادوسرا سیمی فائنل آج رات اٹلانٹا میں ارجنٹائن اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔