فٹ بال عالمی کپ کا پہلا کوارٹر فائنل کل بوسٹن میں مراکش اور فرانس کے درمیان کھیلا جائیگا۔
دوسرے کوارٹر فائنل میں ہفتے کوسپین اور بیلجیم لاس اینجلس میں مدمقابل ہوںگے۔
تیسرا اور چوتھا کوارٹر فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا جس میں میامی میں ناروے کا مقابلہ انگلینڈ جبکہ کینساس سٹی میں ارجنٹائن کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ سے ہوگا۔