Monday, 13 July 2026, 02:29:34 am
 
فٹ بال عالمی کپ: ارجنٹائن سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
July 12, 2026

File Photo

فٹ بال عالمی کپ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن کنساس سٹی میں سوئٹزرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

فرانس، اسپین اور انگلینڈ پہلے ہی سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں۔