Wednesday, 08 July 2026, 11:30:13 pm
 
فیفا ورلڈکپ: سپین نے پرتگال، بیلجیئم نے امریکہ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
July 07, 2026

فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں سپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ایک اور پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے امریکا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔