Monday, 13 July 2026, 02:29:21 am
 
فٹبال عالمی کپ،فرانس مراکش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
July 10, 2026

فٹبال عالمی کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس مراکش کو دو۔ صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

دوسرے کوارٹر فائنل میں اسپین کا مقابلہ کل لاس اینجلس اسٹیڈیم میں بیلجیم سے ہوگا۔

اس سے پہلے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں بیلجیئم نے امریکہ کو جبکہ اسپین نے پرتگال کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔