Monday, 13 July 2026, 02:29:25 am
 
فٹبال عالمی کپ،دوسرے کوارٹر فائنل میں اسپین نے بیلجیئم کوایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی
July 11, 2026

فٹبال عالمی کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں رات لاس اینجلس میں اسپین نے بیلجیئم کوایک کے مقابلے میںدو گول سے شکست دے دی۔

اس کامیابی کے بعد ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل بدھ کو DALLAS میں سپین اور فرانس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

عالمی کپ کاتیسرا کوارٹر فائنل ناروے اور انگلینڈ کے درمیان میامی میں جبکہ چوتھا کوارٹر فائنل کنساس سٹی میں ارجنٹائن اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان کل ہوں گے۔