Wednesday, 15 July 2026, 02:24:23 am
 
فٹ بال عالمی کپ2026 ، پہلا سیمی فائنل آج رات اسپین اور فرانس کے درمیان کھیلا جائے گا
July 14, 2026

فٹ بال عالمی کپ 2026 کا پہلا سیمی فائنل آج رات ڈیلس میں اسپین اور فرانس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

عالمی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جمعرات کو انگلینڈ اور ارجنٹائن اٹلانٹا میں مدمقابل ہوںگے۔