فٹ بال عالمی کپ کے 16 ٹیموں کے راؤنڈ میں ناروے نے برازیل کو ایک کے مقابلے میں دوگول سے شکست دی
فٹ بال عالمی کپ کے 16 ٹیموں کے راؤنڈ میں نیوجرسی سٹیڈیم میں ناروے نے برازیل کو ایک کے مقابلے میں دوگول سے شکست دی۔
جبکہ میکسیکو سٹی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور میکسیکو کے درمیان میچ جاری ہے۔