Wednesday, 08 July 2026, 11:28:02 pm
 
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا دورہ عمان کیلئے قومی انڈر21 ہاکی سکواڈ کا اعلان
July 06, 2026

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عمان کے دورے کیلئے بیس رکنی قومی انڈر21 ہاکی سکواڈ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

سٹار فارورڈ کھلاڑی حمزہ فیاض ٹیم کی قیادت کریں گے۔