Thursday, 12 November 2026, 06:26:53 pm
 
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں
November 12, 2026

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

دس اکتوبر دو ہزار پچیس کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد ایک ہزار چھ سو سے تجاوزکرگئی ہے۔