Thursday, 12 November 2026, 06:26:54 pm
 
تاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی
November 12, 2026

تاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی ہے۔

تاجک جریدے ''ایشیاء پلس'' کے مطابق تاجکستان کے ذریعے افغانستان سے منشیات اسمگل کرکے دیگر ممالک پہنچانے والے بین الاقوامی نیٹ ورک کے 9 کارندے  گرفتار کئے گئے۔

اس کارروائی کے دوران تاجک فورسز نے افغانستان سے اسمگل شدہ 24 کلوگرام چرس برآمد کی۔