اقوام متحدہ نے لبنان میں جنگ اور معاشی بحران کے باعث خوراک کی شدید قلت کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت اور عالمی ادارہ خوراک نے ایک مشترکہ بیان میں صورتحال پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات پر زور دیا ہے۔