غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم پانچ فلسطینی شہید جبکہ دوبچوں اوربے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
دس اکتوبر دو ہزار پچیس کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار چھ سو پندرہ فلسطینی شہید اور پانچ ہزار آٹھ سو انچاس زخمی ہو ئے ہیں۔