Tuesday, 10 November 2026, 09:13:15 pm
 
غزہ پراسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید جبکہ انیس زخمی ہو گئے
November 10, 2026

غزہ پراسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید جبکہ انیس زخمی ہو گئے ہیں۔

اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد چوہتر ہزار چھ سو تینتالیس ہو گئی ہے۔