Saturday, 14 November 2026, 05:27:39 am
 

مزید خبریں

 
پاکستان کا اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین کے تحفظ پر زور
November 13, 2026

پاکستان نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین کے تحفظ پر زور دیا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چوتھی کمیٹی میں یو این آر ڈبلیو اے کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے فرسٹ سیکریٹری، انصار شاہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ ایجنسی کو اپنے مینڈیٹ کی بلارکاوٹ تکمیل کیلئے مسلسل سیاسی، مالی اور عملی معاونت فراہم کی جائے۔