ترکیہ کے ساحلی شہر ازمیر کے قریب لوہے اورسٹیل کی ایک فیکٹری میں دھماکے کے باعث کم از کم سترہ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔
مقامی گورنر نے بتایا کہ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب متبادل بوائلر لے جانیوالی کرین گر گئی اور اس کا سامان نیچے موجود بھٹی میں جا گرا۔