وزیراعظم محمد شہباز شریف کوپ 31 عالمی رہنماؤں کی کانفرنس میں شرکت کے بعد انطالیہ سے وطن روانہ ہو گئے ہیں۔
جمہوریہ ترکیہ کے نائب وزیر ماحولیات حسن سوور نے وزیراعظم کو انطالیہ ایئرپورٹ پر الوداع کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوپ 31 عالمی رہنماؤں کی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
وزیراعظم کی کوپ 31 کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں بھی ہوئیں۔