Monday, 13 July 2026, 02:27:43 am
 
وزیراعظم کا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو ٹیلی فون ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
July 12, 2026

فائل فوٹو 

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کو ٹیلی فون کیا۔

انہوں نے امجد حسین کو وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔