Saturday, 13 June 2026, 12:56:28 am
 
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
June 12, 2026

 وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔

کابینہ قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے والے وفاقی بجٹ 27-2026 کی منظوری دے گی۔