Sunday, 13 April 2025, 05:46:46 am
 
پاکستان اور امریکہ کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار
April 12, 2025

پاکستان اور امریکہ نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے اور انہیں متنوع بنانے کے عزم کا اظہار کیاہے۔

اس عزم کا اظہار سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور دورے پر آئے ہوئے امریکی کانگریس کے وفد کے درمیان اسلام آباد میں ایک ملاقات کے دوران کیا گیا۔

وفد کانگریس کے ارکان JACK BERGMAN ٹام سوزی اور جوناتھن جیکسن پرمشتمل ہے۔