Monday, 12 October 2026, 01:25:51 am
 
ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں بھی ایمرجنسی کے نفاذ پر شہریوں کا جشن، مٹھائیاں تقسیم
October 11, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کیں۔

شہریوں نے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کو یومِ نجات قرار دیتے ہوئے خوشی اور جوش و خروش کا اظہار کیا۔

اس موقع پر بعض شہریوں نے کہا کہ وہ وفاقی حکومت کے فیصلے کی مکمل حمایت کریں گے۔

وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد صوبے میں ایک نئے دور کے آغاز کے حوالے سے ان شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا۔