Thursday, 08 October 2026, 04:18:37 am
 
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 13خوارج کو ہلاک کردیا
October 07, 2026

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران 13 خوارج ہلاک ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان اور گرد و نواح میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔