سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے چار اہم دہشتگرد کمانڈروں سمیت نو خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔