گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ امجد حسین نے کہا ہے کہ خطے کے امن اور خوشحالی کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے یہ بات گلگت میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوام کی خدمت، بیروزگاری کا خاتمہ اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی بنیادی ترجیحات ہیں۔