Monday, 13 July 2026, 02:27:07 am
 
معروف اردو شاعر قتیل شفائی کی پچیسویں برسی
July 11, 2026

معروف اردو شاعر قتیل شفائی کی پچیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

ان کا اصل نام محمد اورنگزیب تھا، تاہم انہوں نے اپنا قلمی نام قتیل شفائی رکھا۔

انہوں نے شاعری کے بیس سے زائد مجموعے تصنیف کیے اور دو سو سے زیادہ فلموں کے لیے نو سو سے زائد گیت لکھے۔

قتیل شفائی کو 1994 میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے صدارتی تمغہ حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا۔

وہ 2001 میں آج کے روز لاہور میں انتقال کر گئے۔