Monday, 29 June 2026, 03:06:22 pm
 
معروف پاکستانی مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی آٹھویں برسی
June 20, 2026

معروف پاکستانی مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی آٹھویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

مشتاق احمد یوسفی 1923 میں راجستھان، بھارت میں پیدا ہوئے وہ تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان منتقل ہو گئے۔

انہوں نے اردو میں طنز و مزاح کے متعدد شاہکار تحریر کئے۔

ان کی مشہور تصانیف میںآبِ گم، چراغ تلے، خاکم بدہن اورزرگزشت شامل ہیں۔

وہ 2018 میں آج کے روز کراچی میں انتقال کر گئے۔