Tuesday, 10 November 2026, 09:13:15 pm
 
نائب وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، آئندہ اعلیٰ سطح کے دوروں کی تیاریوں کا جائزہ
November 10, 2026

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایک اجلاس میں آئندہ اعلیٰ سطح کے دوروں کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

اسحاق ڈار نے طے شدہ ملاقاتوں کے نظام الاوقات پر پیشگی عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

انہوں نے دوروں کو نتیجہ خیز بنانے اور شراکت دار ممالک کے ساتھ تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے قریبی رابطوں پر زور دیا۔