بلوچستان خصوصی ترقیاتی اقدام کے تحت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے صوبے بھر میں ترقیاتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔
ضلع جعفرآباد میں چھہتر کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے پینتالیس ترقیاتی منصوبے کامیابی سے مکمل کر لیے گئے ہیں۔