بلوچستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے بارکھان میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے دس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
آپریشن کے دوران محکمہ انسداد دہشت گردی کے دو اہلکار بھی زخمی ہوئے۔