مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونیوالے دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کیا گیا۔