وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔