بلوچستان اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل کر لئے گئے ہیں۔
فیز-ون کے 64 منصوبوں میں تعلیم کے 30، صحت کے 14 اور پانی کے 20 پراجیکٹس شامل ہیں۔
فیز-ٹو کے 61 منصوبوں میں تعلیم کے 31، صحت کے 16 اور پانی کے 14 پراجیکٹس شامل ہیں۔