بلوچستان میں خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کیلئے کوئٹہ میں ایک خصوصی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
نمائش میں کاروباری خواتین نے 100 سے زائد اسٹالز پر دستکاری، نفیس ہینڈ بیگز، پرس اور دیگر مصنوعات پیش کیں۔