تئیسویں ایشین ٹیم سکوائش چمپئن شپ مصحف سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں آج شروع ہوگی
تئیسویں ایشین ٹیم سکوائش چمپئن شپ مصحف سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں آج شروع ہوگی۔
پاکستان، ہانگ کانگ، ملائیشیا، کوریا، ایران اور ازبکستان سمیت چھ ملکوں کے چوالیس کھلاڑی چمپئن شپ میں حصہ لیں گے۔