Sunday, 08 November 2026, 01:19:09 pm
 
ہندو برادری آج دیوالی منا رہی ہے
November 08, 2026

ملک بھر اور دنیا کے مختلف حصوں میں ہندو برادری آج دیوالی منا رہی ہے۔

اس موقع پر مندروں میں خصوصی پوجا کا اہتمام کیا گیا ہے۔

دن کی مناسبت سے ہندو برادری بھگوان رام کی واپسی کی یاد میں مذہبی رسم کے طور پر چراغ روشن کرتی ہے۔